🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
459. تَمَسَّحُوا بِالْأَرْضِ فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ
زمین سے تمیم کرو کیونکہ وہ تم پر شفقت کرنے والی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 705
705 - أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ، أنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، نا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، عَنْ عَمِّي عَوْفٌ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْضَ تَمَسَّحُوا بِهَا فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ»
ابوعثمان نہدی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین سے تیمم کرو کیونکہ وہ تم پر ماں کی طرح شفقت کرنے والی ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 705]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن ابي شيبة: 1719» اسے ابوعثمان تابعی نے رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے

الحكم على الحديث:
مرسل


Musnad al-Shihab Hadith 705 in Urdu