🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
510. «مَا عَالَ مَنِ اقْتَصَدَ»
جس نے میانہ روی اختیار کی وہ محتاج نہیں ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 769
769 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بُنْدَارٍ الْقَاضِي الْأَذَنِيُّ، أبنا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا بِسْطَامُ بْنُ الْفَضْلِ، ثنا أَخِي عَارِمٌ، ثنا سِكِّينُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَذَكَرَهُ.
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ . . . . . اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی: ”جس نے میانہ روی اختیار کی وہ محتاج نہیں ہوگا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 769]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد:، المعجم الكبير: 10118، شعب الايمان: 6149» ابراہیم ہجری ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad al-Shihab Hadith 769 in Urdu