مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
548. لا يتم بعد حلم
بلوغت کے بعد یتیمی نہیں رہتی
حدیث نمبر: 839
839 - أَخْبَرَنَا أَبُو الطَّاهِرِ، مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمَوْصِلِيُّ، أبنا أَبُو الْحَسَنِ، عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَرْبِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُتْمَ بَعْدَ حُلُمٍ»
محمد بن منکدر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلوغت کے بعد یتیمی نہیں رہتی۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 839]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، یزید بن عبد الملک ضعیف ہے، اس میں ایک اور بھی علت ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا حنظلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”احتلام (شروع ہو جانے) کے بعد یتیمی نہیں رہتی اور حیض شروع ہونے کے بعد لڑکی یتیم نہیں رہتی۔“ [معجم الكبير: 3502، وسنده حسن]

Musnad al-Shihab Hadith 839 in Urdu