🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
557. لَا فَاقَةَ لِعَبْدٍ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ
اس شخص کے لیے کوئی فاقہ نہیں جو قرآن پڑھتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 855
855 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ، عَلِيُّ بْنُ عِيسَى بْنُ مَعْرُوفٍ الْهَمْدَانِيُّ أبنا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا أَبُو الْعَلَاءِ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْكُوفِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا عِمْرَانُ أَبُو بِشْرٍ الْحَلَبِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا فَاقَةَ لِعَبْدٍ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ، وَلَا غِنَى لَهُ بَعْدَهُ»
حسن سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کے لیے کوئی فاقہ نہیں جو قرآن پڑھتا ہے اور اس کے بغیر اس کے لیے کوئی غنا نہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 855]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن ابي شيبه: 30574»
اسے حسن بصری تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روایت کیا ہے۔

الحكم على الحديث:
مرسل


Musnad al-Shihab Hadith 855 in Urdu