🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
582. لَا يَزْدَادُ الْأَمْرُ إِلَّا شِدَّةً
(دنیا کا) معاملہ مزید سنگین ہی ہوتا جائے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 898
898 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ مَلِيحٍ الطَّرَائِفِيُّ، وَأَبُو طَاهِرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْمَدِينِيُّ قَالَا: ثنا يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الشَّافِعِيُّ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْجَنَدِيُّ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَزْدَادُ الْأَمْرُ إِلَّا شِدَّةً، وَلَا الدُّنْيَا إِلَّا إِدْبَارًا، وَلَا النَّاسُ إِلَّا شُحًّا، وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَى شِرَارِ النَّاسِ، وَلَا مَهْدِيَّ إِلَّا عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(دنیا کا) معاملہ مزید سنگین ہی ہوتا جائے گا، دنیا کو زوال ہی آتا جائے گا، لوگوں میں بخل ہی بڑھے گا، قیامت بدترین لوگوں پر ہی قائم ہوگی اور عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) ہی مہدی ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 898]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 8457،، 8458، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4039، والبزار فى «مسنده» برقم: 6395، والطبراني فى «الصغير» برقم: 485، معجم الشيوخ لابن عساكر: 524»
حسن بصری مدلس کا عنعنہ اور محمد بن خالد جندی مجہول ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا


Musnad al-Shihab Hadith 898 in Urdu