🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
588. لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُونَ مِنَ الْمُتَّقِينَ حَتَّى يَدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ الْبَأْسُ
بندہ اس وقت تک متقی لوگوں کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ مشکوک امور سے بچنے کے لیے ان امور کو بھی نہ چھوڑ دے جن میں کوئی حرج نہیں ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 910
910 - أنا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْهَمْدَانِيُّ، أَخْبَرَنِي أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَزْدِيُّ، أنا أَبُو عَمْرٍو السَّمَرْقَنْدِيُّ، نا أَبُو أُمَيَّةَ، نا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، نا أَبُو عَقِيلٍ الثَّقَفِيُّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَطِيَّةَ السَّعْدِيِّ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُونَ مِنَ الْمُتَّقِينَ حَتَّى يَدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ بَأْسٌ»
سیدنا عطیہ سعدی رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ اس وقت تک متقی لوگوں کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ مشکوک امور سے بچنے کے لیے ان امور کو بھی نہ چھوڑ دے جن میں کوئی حرج نہیں ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 910]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7994، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2451، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4215، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10929، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 484، والطبراني فى «الكبير» برقم: 446»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad al-Shihab Hadith 910 in Urdu