🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
592. لا تظهر الشماتة لأخيك فيعافيه الله ويبتليك
اپنے بھائی کی تکلیف پر خوشی کا اظہار مت کر (کہیں ایسا نہ ہو) کہ اسے اللہ تعالیٰ ٰ عافیت دے دے اور تجھے آزمائش میں ڈال دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 919
919 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ، مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَفْصٍ الْبَصْرِيُّ، نا عَمِّي، مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: حَدَّثَنِي قَاسِمُ بْنُ أُمَيَّةَ الْحَذَّاءُ، نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُظْهِرِ الشَّمَاتَةَ لِأَخِيكَ فَيَرْحَمَهُ اللَّهُ وَيَبْتَلِيَكَ»
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے بھائی کی تکلیف پر خوشی کا اظہار مت کر (کہیں ایسا نہ ہو) کہ اس پر تو اللہ رحم فرما دے اور تجھے کسی آزمائش میں ڈال دے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 919]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2505، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7244، و شعب الايمان: 6355»
راوی قاسم بن امیہ نے حفص بن غیاث سے منکر روایتیں بیان کی ہیں۔ جیسا کہ المجر وحین: 2/16 اور سوالات البرذعی: ص192 تا 195 میں ہے۔ اس میں ایک اور بھی علت ہے۔


Musnad al-Shihab Hadith 919 in Urdu