مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
598. لَا تَمْسَحْ يَدَكَ بِثَوْبِ مَنْ لَا تَكْسُو
اس شخص کے کپڑے سے اپنا ہاتھ مت صاف کر جس کو تو نے پہنایا نہیں
حدیث نمبر: 928
928 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ السَّقَطِيُّ، وَذُو النُّونِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا: ثنا الْعَسْكَرِيُّ، ثنا الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَمْسَحَ الرَّجُلُ يَدَهُ بِثَوْبِ مَنْ لَمْ يَكْسُ»
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کوئی شخص کسی ایسے شخص کے کپڑے سے اپنا ہاتھ صاف کرے جس کو اس نے پہنایا نہ ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 928]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، حسن بصری مدلس کا عنعنہ ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
Musnad al-Shihab Hadith 928 in Urdu