مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
626. إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا
بے شک بعض بیان جادو ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 962
962 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا ابْنُ جَامِعٍ السُّكَّرِيُّ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، نا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكَمًا، وَإِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا»
سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک بعض شعر پر حکمت ہوتے ہیں اور بے شک بعض بیان جادو ہوتے ہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 962]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد: 1/453، ابن ابي شيبة: 26534، المعجم الكبير: 10345»
قيس بن ربیع ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
قيس بن ربیع ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Musnad al-Shihab Hadith 962 in Urdu