مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
628. إن حسن العهد من الإيمان
دوستی نبھانا ایمان میں سے ہے
حدیث نمبر: 971
971 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «وَذَكَرَ حَدِيثًا، وَفِيهِ إِنَّ حُسْنَ الْعَهْدِ مِنَ الْإِيمَانِ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا . . . . . . اور انہوں نے ایک حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا: ”دوستی نبھانا ایمان میں سے ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 971]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، حاكم: 10/1، شعب الايمان: 8701، ابن الاعرابي: 774»
Musnad al-Shihab Hadith 971 in Urdu