🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
637. إن لصاحب الحق مقالا
بے شک صاحب حق کوبات کرنے کا حق ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 983
983 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْهَرَوِيُّ، أبنا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَعْقُوبَ بِجُرْجُرَايَا، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْفَسَوِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ، ثنا أَبُو عَمْرٍو الْحَوْضِيُّ، ثنا مُرَجَّى بْنُ رَجَاءٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ: «إِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالًا»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لمبی حدیث میں یہ بھی ارشاد فرمایا: بے شک صاحب حق کو بات کرنے کا حق ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 983]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أحمد:، عبد بن حميد: 1499، كشف الاستار: 1309»


Musnad al-Shihab Hadith 983 in Urdu