🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
641. إن أكثر أهل الجنة البله
بے شک اہل جنت کی اکثریت بھولے بھالے لوگوں کی ہوگی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 989
989 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا يَحْيَى بْنُ الرَّبِيعٍ الْعَبْدِيُّ، أبنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأُمَوِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ عُفَيْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، ثنا عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَكْثَرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ الْبُلْهُ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اہل جنت کی اکثریت بھولے بھالے لوگوں کی ہوگی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 989]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عبد السلام بن محمد اموی ضعیف ہے۔


Musnad al-Shihab Hadith 989 in Urdu