🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

14. باب بيان الرواية مثل الحديث مع السند السابق
باب گزشتہ سند کے ساتھ حدیث کے مثل روایت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 40
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثَنَا أَنَسُ بْنُ عَيَّاضٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
ہمیں حدیث بیان کی ابو موسیٰ انصاری نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی انس بن عیاض نے یحیٰی بن سعید سے، انہوں نے ابو بکر بن محمد سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے، انہوں نے ابوبکر بن عبد الرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کیا۔ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 40]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الاستقراض، رقم: 2402، مسلم، المساقاة، رقم: 1550»


Musnad Umar bin Abdul Aziz Hadith 40 in Urdu