سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
215. باب الجمعة في اليوم المطير
باب: بارش کے دن جمعہ کے حکم کا بیان۔
حدیث نمبر: 1058
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ صَاحِبٍ لَهُ، عَنْ أَبِي مَلِيحٍ، أَنَّ ذَلِكَ كَانَ يَوْمَ جُمُعَةٍ.
ابوملیح سے روایت ہے کہ یہ جمعہ کا دن تھا۔ [سنن ابي داود/تفرح أبواب الجمعة /حدیث: 1058]
ابوملیح رحمہ اللہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ: ”یہ جمعے کے دن کا واقعہ ہے۔“ [سنن ابي داود/تفرح أبواب الجمعة /حدیث: 1058]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 133) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (1057) والآتي (1059)
انظر الحديث السابق (1057) والآتي (1059)
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 1058 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1058
1058۔ اردو حاشیہ:
اگر بارش لوگوں کے لئے مشقت کا باعث ہو تو جماعت میں حاضری معاف ہے، ایسے لوگ اپنے گھروں میں ظہر پڑھیں۔ امام وہاں موجود لوگوں کو جمعہ پڑھائے، جیسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھایا تھا۔ دیکھیے: [فتاويٰ ابن تيميه: 101/24]

[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1058]
Sunan Abi Dawud Hadith 1058 in Urdu
اسم مبهم ← أبو المليح بن أسامة الهذلي