سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب صلاة المسافر
باب: مسافر کی نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 1200
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، قَالَا: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي عَمَّارٍ يُحَدِّثُ، فَذَكَرَهُ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ أَبُو عَاصِمٍ، وَحَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، كَمَا رَوَاهُ ابْنُ بَكْرٍ.
ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی عمار کو بیان کرتے ہوئے سنا، پھر انہوں نے اسی طرح کی روایت ذکر کی۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اس حدیث کو ابوعاصم اور حماد بن مسعدہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے جیسے اسے ابن بکر نے کیا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب صلاة السفر/حدیث: 1200]
جناب ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی عمار سے سنا، وہ بیان کرتے تھے اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ ”ابوعاصم اور حماد بن مسعدہ نے بھی ابن بکر کی مانند روایت کیا ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب صلاة السفر/حدیث: 1200]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 10659) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (1199)
انظر الحديث السابق (1199)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 1200 in Urdu
ابن جريج المكي ← عبد الله بن بابي المخزومي