پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. باب في الظهار
باب: ظہار کا بیان۔
حدیث نمبر: 2215
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى أَبُو الْأَصْبَغِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ابْنِ إِسْحَاقَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَالْعَرَقُ مِكْتَلٌ يَسَعُ ثَلَاثِينَ صَاعًا. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ آدَمَ.
اس سند سے بھی ابن اسحاق سے اسی طرح کی روایت منقول ہے لیکن اس میں ہے کہ «عرق» ایسی زنبیل ہے جس میں تیس صاع کے بقدر کھجور آتی ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث یحییٰ بن آدم کی روایت کے مقابلے میں زیادہ صحیح ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2215]
ابن اسحاق نے اسی سند سے مذکورہ روایت کی مانند روایت کیا مگر کہا کہ: ” «العَرَقُ» وہ ٹوکرا ہوتا ہے جس میں تیس صاع کھجور آتی ہے۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ روایت یحییٰ بن آدم کی (مذکورہ بالا) روایت سے زیادہ صحیح ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الطلاق /حدیث: 2215]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 15825) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن دون قوله والعرق
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (2214)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 84
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (2214)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 84
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ابن إسحاق القرشي، أبو عبد الله، أبو بكر | صدوق مدلس | |
👤←👥محمد بن سلمة الباهلي، أبو عبد الله محمد بن سلمة الباهلي ← ابن إسحاق القرشي | ثقة | |
👤←👥عبد العزيز بن يحيى البكائي، أبو الأصبغ عبد العزيز بن يحيى البكائي ← محمد بن سلمة الباهلي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥الحسن بن علي الهذلي، أبو علي، أبو محمد الحسن بن علي الهذلي ← عبد العزيز بن يحيى البكائي | ثقة حافظ له تصانيف |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2215 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2215
فوائد ومسائل:
(العرق) ٹوکرے کی مقدار ان روایات میں ساٹھ صاع یا تیس صاع راجح نہیں ہے۔
جیسے کہ علامہ البانی ؒنے لکھا ہے۔
صحیح مقدار اگلی روایت میں مذکور ہے یعنی پندرہ صاع۔
اسی طرح حدیث:2393 میں بھی مروی ہے۔
(العرق) ٹوکرے کی مقدار ان روایات میں ساٹھ صاع یا تیس صاع راجح نہیں ہے۔
جیسے کہ علامہ البانی ؒنے لکھا ہے۔
صحیح مقدار اگلی روایت میں مذکور ہے یعنی پندرہ صاع۔
اسی طرح حدیث:2393 میں بھی مروی ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2215]
Sunan Abi Dawud Hadith 2215 in Urdu
محمد بن سلمة الباهلي ← ابن إسحاق القرشي