🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. باب في سهمان الخيل
باب: گھوڑے کے حصے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2735
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ أَبِي عَمْرَةَ بِمَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: ثَلَاثَةُ نَفَرٍ زَادَ فَكَانَ لِلْفَارِسِ ثَلَاثَةُ أَسْهُمٍ.
اس سند سے بھی ابو عمرہ سے اسی حدیث کے ہم معنی مروی ہے مگر اس میں یہ ہے کہ ہم تین آدمی تھے اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ سوار کو تین حصے ملے تھے۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2735]
(جناب مسدد کی سند سے ہے کہ) ابو عمرہ رضی اللہ عنہ نے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا، مگر اس روایت میں ہے کہ ہم تین اشخاص آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑ سوار کو تین حصے عنایت فرمائے۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2735]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 12072) (صحیح)» ‏‏‏‏ (پچھلی روایت سے تقویت پا کر یہ روایت بھی صحیح ہے ورنہ خود اس کی سند میں ایک مبہم راوی ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
أبو عمرة مجھول الحال والخبر معلل
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 99

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو عمرة الأنصاري، أبو عمرةصحابي
👤←👥اسم مبهم
Newاسم مبهم ← أبو عمرة الأنصاري
0
👤←👥عبد الرحمن بن عبد الله المسعودي
Newعبد الرحمن بن عبد الله المسعودي ← اسم مبهم
صدوق اختلط قبل موته وضابطه أن من سمع منه ببغداد فبعد الاختلاط
👤←👥أمية بن خالد الأزدي، أبو عبد الله
Newأمية بن خالد الأزدي ← عبد الرحمن بن عبد الله المسعودي
ثقة
👤←👥مسدد بن مسرهد الأسدي، أبو الحسن
Newمسدد بن مسرهد الأسدي ← أمية بن خالد الأزدي
ثقة حافظ
Sunan Abi Dawud Hadith 2735 in Urdu