الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. باب مَنْ رَوَى أَنَّ الْحَيْضَةَ إِذَا أَدْبَرَتْ لاَ تَدَعُ الصَّلاَةَ
باب: حیض ختم ہو جانے کے بعد مستحاضہ نماز نہ چھوڑے۔
حدیث نمبر: 283
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامٍ، بِإِسْنَادِ زُهَيْرٍ وَمَعْنَاهُ، وَقَالَ: فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَاتْرُكِي الصَّلَاةَ، فَإِذَا ذَهَبَ قَدْرُهَا فَاغْسِلِي الدَّمَ عَنْكِ وَصَلِّي.
اس طریق سے بھی ہشام نے زہیر کی سند سے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی ہے، اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو، پھر جب اس کے بقدر (دن) گزر جائیں تو اپنے سے خون دھو ڈالو، اور (غسل کر کے) نماز پڑھ لو“۔ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 283]
قعنبی رحمہ اللہ نے مالک رحمہ اللہ کے واسطے سے ہشام رحمہ اللہ سے بسندِ زہیر رحمہ اللہ اس کے ہم معنی بیان کیا، کہا: ”جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو اور جب اس کے بقدر (بقدرِ عادت سابق ایام) گزر جائیں تو خون کو دھو ڈالو اور نماز پڑھو۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطهارة/حدیث: 283]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الحیض 8(306)، سنن النسائی/الطہارة (138 (219)، (تحفة الأشراف: 17149) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (306)
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشام بن عروة بن الزبير | ثقة فقيه ربما دلس | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← هشام بن عروة بن الزبير | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين | |
👤←👥عبد الله بن مسلمة القعنبي عبد الله بن مسلمة القعنبي ← مالك بن أنس | ثقة عابد |
Sunan Abi Dawud Hadith 283 in Urdu
مالك بن أنس ← هشام بن عروة بن الزبير