The tradition mentioned above has also been transmitted through a different chain of narrators by Ibn Fudail on his father's authority. This version has: "The curtain was embellished. "
USC-MSA web (English) Reference: Book 33 , Number 4138
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4150
فوائد ومسائل: مقرب لوگوں کو بعض مباح چیزیں بھی ناروا ہوتی ہیں اور اہل خانہ کے پردے کے لئے کپڑا لٹکانا اگر واقعی ٖضروری ہو تو اس کا اہتمام کرنا واجب ہے، مگر بے مقصد زیب وزینت کے لئے دیواروں پر پردے لٹکانا لایعنی کام ہے جو اسراف اور تبذیرمیں آتا ہے واجبی پردے کے لئے بھی سادہ کپڑے پر قناعت کرنی چاہیے۔ مسلمان کو غیر ضروری زینت دنیا میں مشغول ہو جانا کسی طرح مفید نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4150