سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب في كف اللسان
باب: فتنے میں زبان کو قابو میں رکھنا۔
حدیث نمبر: 4266
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، قَالَ زِيَادٌ: سِيمِينُ كُوشَ.
عبداللہ بن عبدالقدوس نے «عن رجل يقال له زياد» کے بجائے «زیاد سیمین کوش» کہا ہے جس کے معنی سفید کان والا کے ہیں۔ [سنن ابي داود/كتاب الفتن والملاحم /حدیث: 4266]
محمد بن عیسیٰ بن طباع نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عبدالقدوس نے زیاد کے تعارف میں اسے «زِيَادُ سِيمِينُ كُوشٍ» کہا: یعنی ”چاندی کے کانوں والا۔“ (کانوں کی سفیدی کی وجہ سے یہ نام رکھا)۔ [سنن ابي داود/كتاب الفتن والملاحم /حدیث: 4266]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 8631)»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
Sunan Abi Dawud Hadith 4266 in Urdu