🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب فِي اعْتِزَالِ النِّسَاءِ فِي الْمَسَاجِدِ عَنِ الرِّجَالِ
باب: مساجد میں عورتیں مردوں سے الگ تھلگ رہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 464
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا بَكْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ نَافِعٍ،" أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَنْهَى أَنْ يُدْخَلَ مِنْ بَابِ النِّسَاءِ".
نافع سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (مردوں کو) عورتوں کے دروازہ سے داخل ہونے سے منع کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 464]
جناب نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ”عورتوں والے دروازے سے داخل ہونے سے منع کیا کرتے تھے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 464]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7588) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق: 463
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 30


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطابأمير المؤمنين مشهور جم المناقب
👤←👥نافع مولى ابن عمر
Newنافع مولى ابن عمر ← عمر بن الخطاب
ثقة ثبت فقيه مشهور
👤←👥بكير بن عبد الله بن الأشج القرشي
Newبكير بن عبد الله بن الأشج القرشي ← نافع مولى ابن عمر
ثقة
👤←👥عمرو بن الحارث بن يعقوب
Newعمرو بن الحارث بن يعقوب ← بكير بن عبد الله بن الأشج القرشي
ثقة فقيه حافظ
👤←👥بكر بن مضر المصري
Newبكر بن مضر المصري ← عمرو بن الحارث بن يعقوب
ثقة ثبت
👤←👥قتيبة بن سعيد
Newقتيبة بن سعيد ← بكر بن مضر المصري
ثقة ثبت
Sunan Abi Dawud Hadith 464 in Urdu