سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. باب ما يقال عند الغضب
باب: غصے کے وقت کیا دعا پڑھے؟
حدیث نمبر: 4783
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ بَكْرٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَا ذَرٍّ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَذَا أَصَحُّ الْحَدِيثَيْنِ.
بکر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوذر کو بھیجا آگے یہی حدیث مروی ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: دونوں حدیثوں میں یہ زیادہ صحیح ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4783]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 12001، 18459) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (4782)
انظر الحديث السابق (4782)
الرواة الحديث:
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 4783 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4783
فوائد ومسائل:
غصہ آجانے کی صورت میں آدمی کو چاہیئے کہ ہر طرح سے پر سکون رہنے کی کوشش کرےاور اپنی ہیت کو بدل لے۔
اور وضو کرنا بہترین حل ہے، جیسے کہ درج ذیل حدیث میں آرہا ہے۔
غصہ آجانے کی صورت میں آدمی کو چاہیئے کہ ہر طرح سے پر سکون رہنے کی کوشش کرےاور اپنی ہیت کو بدل لے۔
اور وضو کرنا بہترین حل ہے، جیسے کہ درج ذیل حدیث میں آرہا ہے۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4783]
داود بن أبي هند القشيري ← بكر بن عبد الله المزني