🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. باب ما جاء في المزاح
باب: ہنسی مذاق (مزاح) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5001
حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ، قَالَ: إِنَّمَا قَالَ: أَدْخُلُ كُلِّي مِنْ صِغَرِ الْقُبَّةِ.
عثمان بن ابی العاتکہ کہتے ہیں کہ انہوں نے جو یہ پوچھا کہ کیا پورے طور پر اندر آ جاؤں تو اس وجہ سے کہ خیمہ چھوٹا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 5001]
عثمان بن ابوعاتکہ نے بیان کیا کہ (مذکورہ بالا قصے میں) سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ نے جو کہا: میں سارا ہی اندر آ جاؤں۔ یہ اس وجہ سے تھا کہ وہ خیمہ چھوٹا سا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 5001]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 10918، 19003) (ضعیف الإسناد)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
سنده صحيح إلٰي عثمان بن أبي العاتكة وعثمان ضعيف بنفسه

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن سليمان الأزدي، أبو حفصصدوق يخطئ
👤←👥الوليد بن مسلم القرشي، أبو العباس
Newالوليد بن مسلم القرشي ← عثمان بن سليمان الأزدي
ثقة
👤←👥صفوان بن صالح الثقفي، أبو عبد الملك
Newصفوان بن صالح الثقفي ← الوليد بن مسلم القرشي
ثقة
Sunan Abi Dawud Hadith 5001 in Urdu