یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
173. باب في إماطة الأذى عن الطريق
باب: راستے سے تکلیف دہ چیزوں کے ہٹا دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5244
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ , أَخْبَرَنَا خَالِدٌ , عَنْ وَاصِلٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ عُقَيْلٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ , عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ , عَنْ أَبِي ذَرٍّ , بِهَذَا الْحَدِيثِ , وَذَكَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَسْطِهِ.
ابوالاسود الدیلی نے ابوذر سے یہی حدیث روایت کی ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر اس کے وسط میں کیا ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5244]
سیدنا ابو اسود دیلی نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے یہ روایت نقل کی اور کہا کہ: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث اپنی گفتگو کے دوران بیان فرمائی۔“ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5244]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 11928) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
انظر الحديث السابق (1286)
انظر الحديث السابق (1286)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 5244 in Urdu
أبو الأسود الدؤلي ← أبو ذر الغفاري