سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
57. باب فِيمَنْ صَلَّى فِي مَنْزِلِهِ ثُمَّ أَدْرَكَ الْجَمَاعَةَ يُصَلِّي مَعَهُمْ
باب: جو شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ چکا ہو پھر وہ جماعت پائے تو ان کے ساتھ بھی نماز پڑھے۔
حدیث نمبر: 576
حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ بِمِنًى، بِمَعْنَاهُ.
یزید بن اسود خزاعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صبح کی نماز منیٰ میں پڑھی، پھر آگے راوی نے سابقہ معنی کی حدیث بیان کی۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 576]
جناب جابر بن یزید رحمہ اللہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں فجر کی نماز پڑھی۔“ اور اوپر والی حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 576]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 11822) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
صححه ابن خزيمة (1279 وسنده صحيح)
صححه ابن خزيمة (1279 وسنده صحيح)
الرواة الحديث:
Sunan Abi Dawud Hadith 576 in Urdu
جابر بن يزيد السوائي ← يزيد بن الأسود السوائي