صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
650. (417) بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْخُمْرَةِ
چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1008
نَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ"
سیدہ اُم کلثوم بنت سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الصلاة على البسط/حدیث: 1008]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1008، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 4046»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1008 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1008
فوائد:
«الخمرة:» کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی دھاری دار چٹائی پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
نیز یہ احادیث دلیل ہیں کہ کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی دھاری دار چٹائی پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
«الخمرة:» کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی دھاری دار چٹائی پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
نیز یہ احادیث دلیل ہیں کہ کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی دھاری دار چٹائی پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1008]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1008 in Urdu
عاصم الأحول ← عبد الله بن زيد الجرمي