صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
672. (439) باب السلام بعد سجدتي السهو إذا سجدهما المصلي بعد السلام
سہو کے دو سجدے کرنے کے بعد سلام پھیرنے کا بیان جبکہ نمازی نے یہ دو سجدے (نماز سے) سلام پھیرنے کے بعد کیے ہوں
حدیث نمبر: 1060
نَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ ، نَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " سَجَدَ فِي سَجْدَتَيِ الْوَهْمِ"
امام صاحب نے اپنے استاد محمد بن ہشام کی سند سے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سہو کے دو سجدے کیے۔ (تفصیلی روایت 1054 کے تحت گزر چکی ہے۔) [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب السهو فى الصلاة/حدیث: 1060]
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
الرواة الحديث:
معاوية بن عمرو البصري ← عمران بن حصين الأزدي