صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
742. (509) باب ذكر عدد صلاة النبى صلى الله عليه وسلم بالليل
ایک مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تہجّد کی رکعات کی تعداد کا بیان
حدیث نمبر: Q1164
بَعْضُ مَنْ لَمْ يَتَبَحَّرِ الْعِلْمَ أَنَّهُ خِلَافُ بَعْضِ أَخْبَارِ عَائِشَةَ فِي عَدَدِ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ
حدیث نمبر: 1164
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً" . حَدَّثَنَاهُ الصَّنْعَانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ بِمِثْلِهِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعات (نماز تہجّد) پڑھتے تھے ـ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة التطوع بالليل/حدیث: 1164]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1138، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 764، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1164، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2611، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 685، والترمذي فى (جامعه) برقم: 442، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1361، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2047»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1164 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1164
فوائد:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سے زیادہ رات کی نماز میں تیرہ رکعات ثابت ہیں۔
➋ پھر تیرہ رکعات ادا کرنے کی دو صورتیں مذکور ہیں، ایک طریقہ حدیث [1047] میں، اور دوسرا طریقہ حدیث [1102] میں بیان ہوا ہے۔
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سے زیادہ رات کی نماز میں تیرہ رکعات ثابت ہیں۔
➋ پھر تیرہ رکعات ادا کرنے کی دو صورتیں مذکور ہیں، ایک طریقہ حدیث [1047] میں، اور دوسرا طریقہ حدیث [1102] میں بیان ہوا ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1164]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1164 in Urdu
نصر بن عمران الضبعي ← عبد الله بن العباس القرشي