پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
837. (604) باب الأمر بتوسعة المساجد إذا بنيت
کشادہ اور وسیع مساجد بنانے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1320
نَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ ، نَا زَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ دِرْهَمٍ ، حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْصَارِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ: أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا مِنَ الأَنْصَارِ وَهُمْ يَبْنُونَ مَسْجِدًا، فَقَالَ لَهُمْ:" أَوْسِعُوهُ تَمْلَئُوهُ"
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کی ایک قوم کے پاس تشریف لائے جبکہ وہ مسجد بنا رہے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنہیں حُکم دیا: ”اسے کشادہ بناؤ تم اسے (اپنی تعداد سے) بھر دوگے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب فضائل المساجد وبنائها وتعظيمها/حدیث: 1320]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1320، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4374، 4375، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 639، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 347»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1320 in Urdu
عبد الرحمن بن كعب الأنصاري ← الحارث بن ربعي السلمي