صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
859. (626)- باب فى صلاة الخوف أيضا إذا كان العدو خلف القبلة
نماز خوف کا ایک اور باب، جبکہ دشمن قبلہ کے پیچھے ہو،
حدیث نمبر: 1355
نَا بِهِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، بِنَحْوِهِ
امام صاب نے ایک اور سند ذکر کی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة الخوف/حدیث: 1355]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4125، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 840، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1347، 1348، 1350، 1351، 1352، 1353، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2869، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1253، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1544، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1260، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2504، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5188، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1779، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14400»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥معمر بن أبي عمرو الأزدي، أبو عروة | ثقة ثبت فاضل | |
👤←👥يزيد بن زريع العيشي، أبو معاوية يزيد بن زريع العيشي ← معمر بن أبي عمرو الأزدي | ثقة ثبت | |
👤←👥أحمد بن المقدام العجلي، أبو الأشعث أحمد بن المقدام العجلي ← يزيد بن زريع العيشي | ثقة |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1355 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1355
فوائد:
ان احادیث میں نماز خوف کے چوتھے طریقے کا بیان ہے کہ امام ہر گروہ کو ایک ایک رکعت پڑھا کر سلام پھیر دے۔ دونوں گروہ اپنی اپنی دوسری رکعت ادا کر لیں۔ نماز خوف کا یہ طریقہ بھی مشروع ہے۔
ان احادیث میں نماز خوف کے چوتھے طریقے کا بیان ہے کہ امام ہر گروہ کو ایک ایک رکعت پڑھا کر سلام پھیر دے۔ دونوں گروہ اپنی اپنی دوسری رکعت ادا کر لیں۔ نماز خوف کا یہ طریقہ بھی مشروع ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1355]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1355 in Urdu
يزيد بن زريع العيشي ← معمر بن أبي عمرو الأزدي