صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
866. (633) باب إباحة صلاة الخوف ركبانا ومشاة فى شدة الخوف
شدید خوف کی حالت میں نماز خوف سوار ہوکر اور پیدل چلتے ہوئے ادا کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 1367
ثناهُ يُونُسُ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَنَّ مَالِكًا حَدَّثَهُ، ح وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ مَالِكٍ ، ح وَحَدَّثَنَا الرَّبِيعُ ، عَنِ الشَّافِعِيِّ ، عَنْ مَالِكٍ
امام صاحب نے اپنی سند کے ساتھ امام مالک سے امام شافعی رحمه الله کی روایت بیان کی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة الخوف/حدیث: 1367]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 943، 4133، 4535، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 839، ومالك فى (الموطأ) برقم: 634، وابن الجارود فى "المنتقى"، 259، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 980، 981، 1349، 1354، 1355، 1366، 1367، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2879، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1537، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1243، والترمذي فى (جامعه) برقم: 564، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1258، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2263، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1775، 1776، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6268»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله | رأس المتقنين وكبير المتثبتين | |
👤←👥محمد بن إدريس الشافعي، أبو عبد الله محمد بن إدريس الشافعي ← مالك بن أنس الأصبحي | المجدد لأمر الدين على رأس المائتين | |
👤←👥الربيع بن سليمان المرادي، أبو محمد الربيع بن سليمان المرادي ← محمد بن إدريس الشافعي | ثقة | |
👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله مالك بن أنس الأصبحي ← الربيع بن سليمان المرادي | رأس المتقنين وكبير المتثبتين | |
👤←👥محمد بن إدريس الشافعي، أبو عبد الله محمد بن إدريس الشافعي ← مالك بن أنس الأصبحي | المجدد لأمر الدين على رأس المائتين | |
👤←👥الحسن بن محمد الزعفراني، أبو علي الحسن بن محمد الزعفراني ← محمد بن إدريس الشافعي | ثقة | |
👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله مالك بن أنس الأصبحي ← الحسن بن محمد الزعفراني | رأس المتقنين وكبير المتثبتين | |
👤←👥عبد الله بن وهب القرشي، أبو محمد عبد الله بن وهب القرشي ← مالك بن أنس الأصبحي | ثقة حافظ | |
👤←👥يونس بن عبد الأعلي الصدفي، أبو موسى يونس بن عبد الأعلي الصدفي ← عبد الله بن وهب القرشي | ثقة |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1367 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1367
فوائد:
➊ یہ احادیث اس بات کی دلیل ہیں کہ اگر دشمن کا زیادہ خوف ہو اور نماز باجماعت کا اہتمام ناممکن ہو اور نماز کے فوت ہونے کا اندیشہ ہو تو پیادہ و سوار اپنے طور پر نماز کا اہتمام کر لیں۔
➋ یہ طریقۂ نماز جائز ہے اور اس صورت میں قبلہ رخ ہونا لازم نہیں۔
➌ جس سمت بھی رخ ہو، اسی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا جائز ہے۔
➍ شدید ترین خوف کی صورت میں اگر نماز کا وقت چلا بھی جائے تو گناہ نہیں، بلکہ امن کی صورت میں فوت شدہ نمازوں کو قضا کر کے پڑھنا جائز ہے، جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق میں کیا تھا۔

[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1367]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1367 in Urdu
محمد بن إدريس الشافعي ← مالك بن أنس الأصبحي