الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
883. (650) باب تقصير السجدة الثانية عن الأولى فى صلاة الكسوف
نماز کسوف میں دوسرا سجدہ پہلے سے مختصر کرنا
حدیث نمبر: 1390
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ فِي صَلاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكُسُوفِ، وَقَالَ فِي الْخَبَرِ:" ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُودَ، ثُمَّ رَفَعَ، ثُمَّ سَجَدَ سُجُودًا دُونَ السُّجُودِ الأَوَّلِ" ، ثُمَّ ذَكَرَ بَاقِي الْحَدِيثِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کسوف کے بارے میں طویل حدیث مروی ہے، اور اس حدیث میں ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ کیا تو بڑا طویل سجدہ کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سرمبارک اُٹھایا۔ پھر دوسرا سجدہ کیا جو پہلے سجدے سے مختصر تھا۔ پھر باقی حدیث بیان کی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صلاة الكسوف/حدیث: 1390]
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
الرواة الحديث:
عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق