🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1082. (131) باب ذكر البيان أن معاذا كان يصلي مع النبى صلى الله عليه وسلم فريضة لا تطوعا كما ادعى بعض العراقيين.
اس بات کا بیان کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فرض نماز پڑھتے تھے، نفل نہیں، جیسا کہ بعض عراقی علماء کا دعویٰ ہے
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھتے تھے، پھر واپس جاکر اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھاتے۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ میں یہ مسئلہ مکمّل لکھوا چکا ہوں۔ میں اس مسئلہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث نماز خوف کے بارے میں بیان کر چکا ہوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گروہ کو نفل نماز پڑھائی جبکہ اُنہوں نے آپ کے پیچھے فرض نماز ادا کی۔ اس طرح وہ نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نفل تھی اور اُن کے لئے فرض تھی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن/حدیث: 1635]
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق