صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اس بات کا بیان کہ سینگی لگوانے سے سینگی لگانے والے اور سینگی لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے
حدیث نمبر: 1982
نا مُحَمَّدٌ، نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ الْبُرْدِيُّ، نا عَبْدَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ لَيْسَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَلا أَظُنُّ مَعْمَرًا لَفِظَهُ
جناب ابومتوکل سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں ـ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نہیں کرتے ـ میرے خیال میں معمر نے یہ الفاظ بیان نہیں کیے ـ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1982]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح موقوف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1967، 1968، 1969، 1979، 1980، 1981، 1982، 2005، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3224،والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8366، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2262، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 9414»
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1982 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1982
فوائد:
یہ آثار و دلائل ہیں کہ سینگی لگانے اور لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ یہ عمل جائز ہے، البتہ اس میں کراہت موجود ہے، پھر سینگی سے اجتناب مستحب فعل ہے۔
یہ آثار و دلائل ہیں کہ سینگی لگانے اور لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ یہ عمل جائز ہے، البتہ اس میں کراہت موجود ہے، پھر سینگی سے اجتناب مستحب فعل ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1982]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1982 in Urdu