🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
عورتوں کے لئے جامع مساجد میں اپنے خاوندوں کے ساتھ اعتکاف کرنے کی رخصت ہے جبکہ وہ بھی اعتکاف کریں
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ کے ساتھ اعتکاف کرنے کی اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنہیں اجازت دے دی، پھر اُنہوں نے آپ سے سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کے لئے بھی اجازت طلب کی۔ میں یہ مکمّل حدیث لکھواچکا ہوں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2240]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، تقدم برقم: 2224»


صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2240 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2240
فوائد:
➊ عورتوں کا اعتکاف کرنا مباح ہے اور عورتیں بھی مسجد ہی میں اعتکاف کریں گی۔
➋ اگر عورتیں کسی ذاتی غرض سے اعتکاف کا قصد کریں تو انہیں اعتکاف سے روک دینا چاہیے۔
➌ خاوند اور بیوی دونوں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2240]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2240 in Urdu