صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1652. (97) باب حمل صدقات أهل البوادي إلى الإمام؛ ليكون هو المفرق لها
گاوًں والوں کی زکوۃ امام کے پاس پہنچانے کا بیان تاکہ امام ہی اسے مستحقین میں تقسیم کردے۔
حضرت عبداللہ بن ابی اوفی کی روایت میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص اپنی قوم کی زکوٰۃ لیکر حاضر ہوا۔ یہ حدیث اور سیدنا عکراش بن ذؤیب رضی اللہ عنہ کی روایت اسی مسئلے کے متعلق ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب قسم الصدقات وذكر أهل سهمانها/حدیث: 2381]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، تقديم تخريجه برقم: 2345 من حديث ابن ابی اوفى وبرقم: 2282 من حديث عکراش رضی الله عنه۔»
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2381 in Urdu