صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1747. (6) باب إباحة إعطاء الإمام إبل الصدقة من يحج عليها
امام کے لئے جائز ہے کہ وہ کسی شخص کو سفر حج کے لئے زکوٰۃ کے اونٹوں میں سے اونٹ دے دے
امام ابوبکر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابولاس کی حدیث میں کتاب الزکاۃ میں بیان کرچکا ہوں (جو اس مسئلے کی دلیل ہے)۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2509]
تخریج الحدیث: «تقدم۔۔۔، تقدم تخريجه برقم: 2377»
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2509 in Urdu