پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1757. (16) باب الزجر عن سفر المرأة يومين مع غير زوجها وغير ذي رحمها
محرم رشتہ دار اور خاوند کے بغیر عورت کا دو دن کا سفر کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 2522
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ قَزْعَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ يَوْمَيْنِ، إِلا مَعَ زَوْجِهَا، أَوْ ذِي مَحْرَمٍ"
سیدنا عبداللہ بن عمر و بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی مسلمان عورت اپنے خاوند یا محرم رشتہ دار کے بغیر دو دن کا سفر نہ کرے۔“ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2522]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2522، وانفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2522 in Urdu
قزعة بن يحيى البصري ← عبد الله بن عمرو السهمي