صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1794. (53) باب الاستعاذة عند نزول المنازل
پڑاوَ کی جگہ اُترتے وقت اللہ تعالی کی پناہ مانگنے کا بیان
حدیث نمبر: 2567
ثنا بِهِ يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، وَالْحَارِثُ بْنُ يَعْقُوبَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ.
امام صاحب نے مذکورہ بالا حدیث کی ایک اور سند بیان کی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2567]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2708، ومالك فى (الموطأ) برقم: 3584، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2566، 2567، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2700، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3437، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2722، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3547، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10431، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27764»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2567 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2567
فوائد:
دورانِ سفر کسی بھی جگہ قیام کرتے اور ٹھہرتے وقت مذکورہ وظیفہ کا اہتمام موذی جانوروں اور وہاں کی مہلک اشیاء سے بچاؤ کا مکمل تریاق ہے۔
لہٰذا اسی وظیفہ کو معمول بنا لیں اور اس کے اہتمام میں بالکل کوتاہی نہ کریں۔
دورانِ سفر کسی بھی جگہ قیام کرتے اور ٹھہرتے وقت مذکورہ وظیفہ کا اہتمام موذی جانوروں اور وہاں کی مہلک اشیاء سے بچاؤ کا مکمل تریاق ہے۔
لہٰذا اسی وظیفہ کو معمول بنا لیں اور اس کے اہتمام میں بالکل کوتاہی نہ کریں۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2567]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2567 in Urdu
الحارث بن يعقوب الأنصاري ← يعقوب بن عبد الله المخزومي