صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1806. (65) باب الرخصة فى التطيب عند الإحرام بالمسك
احرام کے وقت کستوری کی خوشبو لگانا درست ہے
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”تمھاری سب سے عمدہ اور پاکیزہ خوشبو کستوری ہے۔“ اس میں ان لوگوں کے خلاف واضح دلیل موجود ہے جو کستوری کو نجس قرار دیتے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: المناسك/حدیث: 2584]
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم، کتاب الالفاظ من الادب، باب استعمال المسک، حديث: 2252 ـ سنن ترمذی: 991، 992 ـ سنن نسائی: 1906 ـ مسند احمد: 31/3۔»
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2584 in Urdu