پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1870. (129) باب إباحة قتل المحرم الحية وإن كان قاتلها فى الحرم لا فى الحل
محرم سانپ کو مار سکتا ہے اگرچہ مارنے والا حرم کی حدود میں ہو
حدیث نمبر: 2668
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مُحْرِمًا بِقَتْلِ حَيَّةٍ فِي الْحَرَمِ"
سیدہ عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کوحرم کی حدود میں سانپ مارنے کا حُکم دیا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 2668]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2235، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2668، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1672، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10160، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4071»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2668 in Urdu
الأسود بن يزيد النخعي ← عبد الله بن مسعود