صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1935. (194) باب الرخصة فى الشرب فى الطواف
طواف کے دوران پانی پینے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: Q2750
إِنْ ثَبَتَ الْخَبَرُ؛ فَإِنَّ فِي الْقَلْبِ مِنْ هَذَا الْإِسْنَادِ، وَأَنَا خَائِفٌ أَنْ يَكُونَ عَبْدُ السَّلَامِ أَوْ مَنْ دُونَهُ وَهِمَ فِي هَذِهِ اللَّفْظَةِ أَعْنِي قَوْلَهُ: فِي الطَّوَافِ
بشرطیکہ یہ حدیث صحیح ثابت ہو کیونکہ میرا دل اس سند کے بارے میں مطمئن نہیں ہے۔ مجھے ڈر ہے کہ عبدالسلام یا ان سے نچلے درجے میں کسی راوی کو ان الفاظ کا وہم ہوا ہے۔ ”طواف کے دوران میں“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: Q2750]
حدیث نمبر: 2750
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ دِرْهَمٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ مَاءً فِي الطَّوَافِ"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف کے دوران میں پانی نوش فرمایا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 2750]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2750، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3837، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1695، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9389، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 14848»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2750 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2750
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ طواف پیاس کی شدت محسوس ہونے کی صورت میں پانی پینا جائز ہے۔
➋ یہ عمل طواف میں خلل نہیں ڈالتا اور اس صورت میں طواف کرنے والے پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ طواف پیاس کی شدت محسوس ہونے کی صورت میں پانی پینا جائز ہے۔
➋ یہ عمل طواف میں خلل نہیں ڈالتا اور اس صورت میں طواف کرنے والے پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2750]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2750 in Urdu
عامر الشعبي ← عبد الله بن العباس القرشي