🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2056. ‏(‏315‏)‏ بَابُ اسْتِحْبَابِ الْمُغَالَاةِ بِثَمَنِ الْهَدْيِ وَكَرَائِمِهِ
زیادہ قیمتی اور اعلیٰ جانور قربانی کرنا مستحب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2910
إِنْ كَانَ شَهْمُ بْنُ الْجَارُودِ مِمَّنْ يَجُوزُ الِاحْتِجَاجُ بِخَبَرِهِ‏.‏
بشرطیکہ شہم بن جارود کی حدیث سے دلیل لینا جائز ہو۔ اور یہ مسئلہ امام مطلبی کے موقف کے مطابق ہے [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب ذكر أفعال اختلف الناس فى إباحته للمحرم، نصت سنة النبى صلى الله عليه وسلم أو دلت على إباحتها/حدیث: 2910]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاری، کتاب العتق، باب الی الرقاب افضل، حدیث: 2518 ـ صحيح مسلم، کتاب الایمان، باب بيان کون الایمان باللہ تعالی افضل الاعمال، حدیث: 84۔»


صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 2910 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 2910
فوائد:
قربانی کے لیے خوبصورت اور مہنگے جانور کو ذبح کرنا افضل ہے بشرطیکہ اس عمل میں ذاتی تشہیر اور ریاکاری کا عنصر شامل نہ ہو۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 2910]

Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2910 in Urdu