علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
346. (113) باب القراءة فى صلاة العشاء الآخرة.
نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 522
نا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، وَمَعْمَرٍ ، سَمِعْنَا عَدِيَّ بْنَ ثَابِتٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَقْرَأُ بِ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ فِي عِشَاءِ الآخِرَةِ، فَمَا سَمِعْتُ أَحْسَنَ قِرَاءَةً مِنْهُ"
جناب عدی بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ میں نے براہ بن عازب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء کی نماز میں سورہ «وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ» [ سورة التين ] پڑھتے ہوئے سنا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خوبصورت قراءت کسی سے نہیں سنی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 522]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 522 in Urdu
عدي بن ثابت الأنصاري ← البراء بن عازب الأنصاري