علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
382. (149) باب ذكر البيان أن صلاة من لا يقيم صلبه فى الركوع والسجود غير مجزئة،
اس بات کا بیان کہ جو شخص رکوع سجود میں اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا اس کی نماز کافی نہیں ہوتی۔
حدیث نمبر: Q591
لَا أَنَّهَا نَاقِصَةٌ مُجْزِئَةٌ كَمَا تَوَهَّمَ بَعْضُ مَنْ يَدَّعِي الْعِلْمَ.
ایسا نہیں ہے کہ وہ نماز ناقص ہوتی ہے لیکن کفایت کرجاتی ہے جیسا کہ علم کے دعوے دار بعض لوگوں کا خیال ہے [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: Q591]
حدیث نمبر: 591
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، نا الأَعْمَشُ . وَنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، أنا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ . ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُجْزِئُ صَلاةُ مَنْ لا يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ"
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رُکوع و سجود میں اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا اس کی نماز کفایت نہیں کرتی۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 591]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 218، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 591، 592، 666، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1892، 1893، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1026، وأبو داود فى (سننه) برقم: 855، والترمذي فى (جامعه) برقم: 265، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1366، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 870، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2612، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1315، 1316، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17348»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 591 in Urdu
عبد الله بن سخبرة الأزدي ← أبو مسعود الأنصاري