صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
416. (183) بَابُ السُّجُودِ عَلَى أَلْيَتَيِ الْكَفِّ
ہاتھ کے دونوں الیوں پر سجدہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 639
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، نا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ الْحُسَيْنِ بْنَ وَاقِدٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَسْجُدُ عَلَى أَلْيَتَيِ الْكَفِّ"
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہا تھ کے انگوٹھے اور چُھنگلی کی جڑ پر سجدہ کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 639]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 639، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1915، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 830، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2714، 2715، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18903، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 2690، 2691»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 639 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 639
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ سجدے میں سیدھے ہاتھ زمین پر لگانے چاہئیں اور ہاتھوں کے سجدے سے مراد ہتھیلیوں کا سجدہ ہے۔
یہ حدیث دلیل ہے کہ سجدے میں سیدھے ہاتھ زمین پر لگانے چاہئیں اور ہاتھوں کے سجدے سے مراد ہتھیلیوں کا سجدہ ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 639]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 639 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← البراء بن عازب الأنصاري