الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
498. (265) بَابُ نَفْيِ قَبُولِ صَلَاةِ الْحُرَّةِ الْمُدْرِكَةِ بِغَيْرِ خِمَارٍ
بالغ آزاد عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 775
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ أَبُو الْوَلِيدِ ، وَالْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، قَالا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلاةَ امْرَأَةٍ قَدْ حَاضَتْ إِلا بِخِمَارٍ" . حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، نا يَحْيَى ، نا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَتْنِي أُمِّي ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: لا يَنْبَغِي لامْرَأَةٍ أَنْ تُصَلِّيَ. قَالَ أَبُو بَكْرٍ: حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ الْخَرَّاطُ
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ بالغ عورت کی نماز اوڑھنی کے بغیر قبول نہیں فرماتا۔“ جناب بندار کی روایت میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”کسی عورت کے لئے لائق نہیں ہے کہ وہ نماز ادا کرے۔۔۔۔ (یعنی دوپٹے کے بغیر)“ امام ابوبکررحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حمید بن عبداللہ سے مراد الخراط ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب اللباس فى الصلاة/حدیث: 775]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 192، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 775، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1711، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 923، وأبو داود فى (سننه) برقم: 641، 642، والترمذي فى (جامعه) برقم: 377، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 654، 655، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3304، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25285»
تخریج وتحقیقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
الجامع الكامل حدیث نمبر :
الجامع الكامل حدیث نمبر :
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | ثقة | |
👤←👥يحيى القطان يحيى القطان ← عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية | ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة | |
👤←👥محمد بن بشار بندار محمد بن بشار بندار ← يحيى القطان | ثقة | |
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق عائشة بنت أبي بكر الصديق ← محمد بن بشار بندار | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥صفية بنت الحارث العبدرية صفية بنت الحارث العبدرية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | صحابية ، وذكرها ابن حبان في التابعين | |
👤←👥محمد بن سيرين محمد بن سيرين ← صفية بنت الحارث العبدرية | ثقة ثبت عابد كبير القدر ، كان لا يرى الرواية بالمعنى | |
👤←👥قتادة بن دعامة قتادة بن دعامة ← محمد بن سيرين | ثقة ثبت | |
👤←👥حماد بن سلمة حماد بن سلمة ← قتادة بن دعامة | ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره | |
👤←👥حجاج بن المنهال الأنماطي حجاج بن المنهال الأنماطي ← حماد بن سلمة | ثقة فاضل | |
👤←👥أبو الوليد الطيالسي أبو الوليد الطيالسي ← حجاج بن المنهال الأنماطي | ثقة ثبت |
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 775 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 775
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ نماز عورت کا سر ڈھانپنا واجب ہے، خواہ وہ تنہائی میں نماز پڑھ رہی ہو جہاں اس پر کسی کی نظر نہیں پڑتی ہو۔
یہ سر چھپانا پردے کے لیے نہیں، کیونکہ محرم رشتہ داروں سے سر چھپانا فرض نہیں۔
عورت کا ذکر کرنے سے معلوم ہوا کہ مرد کے لیے یہ حکم نہیں، وہ ننگے سر نماز پڑھ سکتا ہے، تاہم مرد کے لیے بھی عادتاً ننگے سر رہنا ناپسندیدہ امر ہے۔
یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ نماز عورت کا سر ڈھانپنا واجب ہے، خواہ وہ تنہائی میں نماز پڑھ رہی ہو جہاں اس پر کسی کی نظر نہیں پڑتی ہو۔
یہ سر چھپانا پردے کے لیے نہیں، کیونکہ محرم رشتہ داروں سے سر چھپانا فرض نہیں۔
عورت کا ذکر کرنے سے معلوم ہوا کہ مرد کے لیے یہ حکم نہیں، وہ ننگے سر نماز پڑھ سکتا ہے، تاہم مرد کے لیے بھی عادتاً ننگے سر رہنا ناپسندیدہ امر ہے۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 775]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 775 in Urdu
عمرة بنت عبد الرحمن الأنصارية ← عائشة بنت أبي بكر الصديق