🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
500. ‏(‏267‏)‏ باب الأمر بزر القميص والجبة إذا صلى المصلي فى أحدهما لا ثوب عليه غيره
قمیص اور جُبے کو بٹن لگانے کے حکم کا بیان، جب کہ نمازی ان میں سے کسی ایک میں نماز پڑھے اور اس پر کوئی دوسرا کپڑا نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 777
نا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَلَمَةَ بْنَ الأَكْوَعِ ، يَقُولُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَكُونُ فِي الصَّيْدِ فَتَحْضُرُ الصَّلاةُ وَعَلَيَّ قَمِيصٌ، قَالَ:" شُدَّهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ"
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں شکار کے لئے نکلا ہوتا ہوں تو نماز کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ میرے اوپر ایک قمیض ہی ہوتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے باندھ لیا کرو اگرچہ کانٹے کے ساتھ ہی باندھنا پڑے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب اللباس فى الصلاة/حدیث: 777]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 777، 778، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2294، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 919، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 764، وأبو داود فى (سننه) برقم: 632، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3345، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16785»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سلمة بن الأكوع الأسلمي، أبو مسلم، أبو إياس، أبو عامرصحابي
👤←👥موسى بن إبراهيم المخزومي
Newموسى بن إبراهيم المخزومي ← سلمة بن الأكوع الأسلمي
مقبول
👤←👥عبد العزيز بن محمد الدراوردي، أبو محمد
Newعبد العزيز بن محمد الدراوردي ← موسى بن إبراهيم المخزومي
صدوق حسن الحديث
👤←👥نصر بن علي الأزدي، أبو عمرو
Newنصر بن علي الأزدي ← عبد العزيز بن محمد الدراوردي
ثقة ثبت
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 777 in Urdu