پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
503. (270) باب الزجر عن كف الثياب فى الصلاة
نماز میں کپڑے سمیٹنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 782
نا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ، وَلا أَكُفَّ شَعَرًا وَلا ثَوْبًا"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے ساتھ اعضاء پر سجدہ کرنے کا حُکم دیا گیا ہے اور یہ کہ میں اپنے بال اور کپڑے نہ سمیٹوں۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب اللباس فى الصلاة/حدیث: 782]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 809، 810، 812، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 490، وابن الجارود فى "المنتقى"، 222، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 632، 633، 634، 635، 636، 782، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1923، وأبو داود فى (سننه) برقم: 889، 890، والترمذي فى (جامعه) برقم: 273، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 883، 884، 1040، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2685، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1952»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 782 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي