صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
574. (341) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ مَرَّةً وَاحِدَةً
نماز میں کنکریوں کو ایک مرتبہ درست کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 896
امام صاحب رحمه الله اپنے ایک اور استاد کی سند سے روایت بیان کرتے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة/حدیث: 896]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1207، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 546، وابن الجارود فى "المنتقى"، 242، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 895، 896، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2275، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1191، وأبو داود فى (سننه) برقم: 946، والترمذي فى (جامعه) برقم: 380، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1026، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3603، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15749»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 896 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 896
فوائد:
➊ دورانِ نماز وقت ضرورت کنکریوں کو برابر کرنے اور چھونے کی ایک مرتبہ اجازت ہے۔ [نیل الأوطار: 254/2]
➋ یہ مکروہِ تنزیہی فعل ہے اور اس مسئلہ کی کراہت پر جمیع علماء کا اتفاق ہے۔ کیونکہ یہ تواضع کے منافی اور مشغولیت کا باعث ہے۔
◈ قاضی عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”سلف نے نماز میں پیشانی صاف کرنے کو مکروہ جانا ہے۔“ [شرح النووي: 36/5]

[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 896]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 896 in Urdu
هشام بن حسان الأزدي ← معيقب بن أبي فاطمة الدوسي